یا اللہ تو کہاں ہے ؟🌸
میں نے سنا ہے تو ہر انسان کی دل میں موجود ہے۔تو بہت بڑا ہے تو کیسے اتنی چھوٹی سی دل میں تو سما گیا ہے۔ اور تو ایک ہے تو اتنی ساری دلوں میں کیسے ہے ۔🙏🏻
شاید ہماری دلوں میں تمہارہ نور ہے
نور جو کہ سینے میں ہے او سینے کے اندر دل میں محفوظ ہے۔ 💎
خدا کرے ہم انسان اپنے دل کو پاک رکھیں
تاکہ ہمارے دل میں صرف اللہ تعالی کا نور ہی
باقی رہے۔🤲
توکل اللہ 🙏🏻
Moula Ali as
آغاز سحر کرتے ہیں نام علی ع کے ساتھ🙌
محسن ہماری شاموں کا وارث حسین ع ہے 🙏🏻⚘
The Journey Begins
Thanks for joining me!
Good company in a journey makes the way seem shorter. — Izaak Walton
